• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے حقیقی آزادی مارچ کیسز میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔گذشتہ روز فاضل عدالت نے دو مقدمات کو یکجا کر کے سماعت کی۔ طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور عدالت پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے دونوں مقدمات میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی۔
اہم خبریں سے مزید