• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے نے کاروباری منصوبوں کیلئے نجی اداروں کو دعوت دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے اپنی قیمتی زمینوں پر کاروباری منصوبوں کے لیے نجی اداروں کو دعوت دے دی۔ ریلوے اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مارکیٹنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ (ریڈیمکو) کے حکام کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی خالی زمین لیز پر دی جائے گی تاکہ وہاں تھری، فور اور فائیو اسٹار ہوٹلز، شاپنگ مال، ا سپتال، اسکول، آفس بلڈنگز، فوڈ چین شاپس، شو روم، پیٹرول پمپ اور ای وی اسٹیشنز وغیرہ بنائے جا سکیں، سرمایہ کار لیز، جوائنٹ وینچر یا ریونیو شیئرنگ جیسے طریقوں سے ان منصوبوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید