• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کیریبین میں ریاستی سطح پر قزاقی کا مرتکب ہوا، ایران کا الزام

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکہ کیریبین میں ریاستی سطح پر قزاقی کا مرتکب ہوا، ایران کا الزام، وینز ویلا کے آئل ٹینکر پر قبضہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسماعیل بقائی ، ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ کیریبین میں ’’ریاستی قزاقی‘‘ میں ملوث ہوا ہے۔امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں تہران حکومت نے یہ دعویٰ کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید