• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب اختر ڈھاکا کیپٹلز کے مینٹور مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کےسابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپٹلز کے مینٹور کے طور کام کریں گے۔ انہوں نے بطور مینٹور ڈھاکا کیپیٹلز کو جوائن کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے جس کے لیے کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی این او سیز جاری کیے گئے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید