• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) نواب پرنس کے سوار عبد الرحمان نے ریس کورس میں اتوار کو ہونے والا دی ونٹر کپ جیت لیا، جس میں نو گھوڑے ایکشن میں تھے،کوئی سوار ڈبل مکمل نہ کرسکا، فاسٹ شوٹر پر ایم لطیف،ڈئیر یو پر ایم منظور،کسینو پر سہیل احمد، اور فائن ٹون پر یوسف اکرام فاتح رہے۔
اسپورٹس سے مزید