• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نےسلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا اور سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ ان کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔
اسپورٹس سے مزید