• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا اور ویتنام کے کنسائمنٹ کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزارت تجارت پاکستان نے افغان ٹرائز ٹ ٹریڈ کے پورٹ پر پھنسے ملائیشیا اور ویتنام کے کنسائمنٹ کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے،واضح رہے کہ پاک افغان سرحدی کشیدگی کے بعد اکتوبر 2025 سے افغان ٹرائزٹ کی کلیئرنس معطل ہے ، تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے 31 دسمبر کو ایف بی آر کے ممبرکسٹمز آپریشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ویتنام اور ملائشیاء حکومت کی درخواست پر حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایسے کنٹینرز جو کہ امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے پیرا 6 (4 ) کے تحت افغان ٹرائزٹ ٹریڈ کے لئے درآمد کئے گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید