• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی پروٹیکٹر نیٹ ورک اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ایجنٹس گرفتار

کراچی (ثاقب صغیر) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوجرانوالہ نے غیر قانونی پروٹیکٹر نیٹ ورک اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے مری روڈ راولپنڈی میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 2 ایجنٹس کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان میں محمد زمان اور وقار احمد شامل ہیں۔گرفتار ملزمان زمان اسٹوڈیو آفس کے نام سے جعلی پروٹیکٹر سب آفس چلا رہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید