• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، کارروائیاں معطل، عمارتیں خالی کرالی گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی مختلف عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے بعد عدالتی کارروائیاں معطل اور عمارتیں خالی کرالی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی ہائی کورٹ سمیت ریاست بھر کی کم از کم 6 عدالتوں کو 5 اور 6 جنوری کے دوران ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔

دنیا بھر سے سے مزید