لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر )ایس پی اقبال ٹاون ڈاکٹر محمد عمر نے ڈویزن کے گرجا گھروں کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے گرجا گھروں کے داخلی راستوں پر مامور جوانوں کو الرٹ اور بریف کیاگرجا گھروں پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا ۔