لا ہو ر ٟ(کر ائم رپو رٹر )رائیونڈ سے 17سالہ لڑکی ثانیہ کے اغواء کے بعد قتل کا معمہ حل،آشناہی قاتل نکلا، انچارج انویسٹی گیشن جمشید عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر ثانیہ کو ڈنڈوں کے وار کر کے بےدردی سے قتل کر دیا تھا، ملزم اور مقتولہ ثانیہ اکٹھے نجی کمپنی کی سم سیل کرتے تھے،مقتولہ ملزم کے گھر میں ہی رہائش پذیر تھی