• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں سوئی گیس کا پریشرنہ ہونے سے سینکڑوں مکینوں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے، محمد علی

لاہور (خصوصی رپورٹر ) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ پنجاب کے صوبائی نائب صدر محمدعلی نے کہا ہے کہ ای بلاک پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی متصل ڈی ایچ اے غازی روڈ میں سوئی گیس کامناسب پریشرنہ ہونے سے سینکڑوں مکینوں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ ایک طرف سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ اوردوسری طرف گیس کی عدم دستیابی ای بلاک کے مکینوں کیلئے دوہرا عذاب اور ناقابل برداشت ہے
لاہور سے مزید