لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل ملی یکجتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ کی صدارت میں ملی یکجتی کونسل کے لاہور میں موجود قائدین کا اجلاس آج منصورہ میں 0:30 بجے شروع ہوگا اس اجلاس میں ڈاکٹر عطا الرحمن، قاری یعقوب شیخ، پیر سید محمد صفد رشاہ گیلانی، حافظ عبد الغفار روپڑی،سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نذیر احمد جنجوعہ،سید اسد عباس نقوی،علامہ عبد الوحید شاہ روپڑی،سید عبد الوحید شاہ ڈاکٹر اسد اسامہ بخاری ڈاکٹر میر آصف اکبر سید لطیف الرحمن شاہ فرحان شوکت ہنجرا اور عبدالحنان شریک ہونگے