• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی چیف نرسنگ سپرٹینڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ اسپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 19کی لاہور جنرل ہسپتال میں تعینات ڈپٹی چیف نرسنگ سپرٹینڈنٹ فضیلت لال کو انتظامی بنیادوں پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر محکمہ اسپیشلائیز ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ احکامات پر فوری عمل در آمد کیا جائے گا ۔
لاہور سے مزید