• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی چھاؤنی، 5روز قبل اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شمالی چھائونی سے 5روز قبل اغوائ ہونےوالے شخص کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق مغوی محمدشاہد کی لاش صدر گول چکر کے قریب نالے سے ملی ۔ایف آئی آرکا متن کے مطابق محمدشاہدکو نامعلوم شخص عامرروڈ سے اپنےساتھ لے کر گیا،5روزتک محمدشاہد سے رابطہ نہ ہوسکا، پولیس نے نامعلوم لاش ملنے کی اطلاع دی ، مغوی کے بھائی کا کہنا ہے کہ اسے قتل کیا گیا۔
لاہور سے مزید