لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے 02 رکنی عثمان موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ترجمان کے چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ عثمان اور ساتھی عرفان سے 06 موٹر سائیکلیں، موبائل، ماسٹر چابیاں، پستول اور گولیاں برامد کر کے مقدمات درج کر لیے