لا ہو ر ٟکرائم رپو رٹر )ڈولفن سکواڈ کا سنڈے کو سپیشل گرینڈ آپریشن کیا گیا ۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز نے کہا کہ چھٹی کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے 61ملزمان گرفتار کر لیے ڈیفنس، مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈ،دیگر علاقوں سے54ون ویلرز گرفتار ہوئے۔پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ میں ملوث 07 ملزمان کو فیکٹری ایریا، شیراکوٹ و دیگر جگہوں سے گرفتار کیا گیا۔