• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمیرا طارق آج بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کریںگی

لاہور (نیوزرپورٹر)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق آج صبح گیارہ بجے مرکزِ خواتین منصورہ میں پنجاب بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے منعقدہ عوامی ریفرنڈم سے آگاہی کے لیے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی۔
لاہور سے مزید