ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایم ڈی پیایچ اے کےخصوصی احکامات پر پی ایچ اے کا غیر قانونی ہورڈنگز بورڈز کے خلاف کریک ڈاؤن، ناردرن بائی پاس پر لگے درجنوں ہورڈنگز اتروا کر قبضہ میں لے لئے،اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ ملک تنویر ریکوری افیسر ظفر سیال اور دیگر ملازمین موجود تھے۔