• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی خوردبرد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ گلگشت نے لگژری گاڑی خوردبرد کرنے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو جمشید نے درخواست دی کہ اس کارینٹ اے کار کا کام ہے اسد اور سعد اس سے لگژری گاڑی رینٹ پر لے کر گئے جو اب واپس کرنے سے انکاری ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارؤائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید