• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بس ڈرائیور گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بس ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق نیو سریاب پولیس نے سیف سٹی کیمروں میں مسافر بس کو میان غنڈی کے مقام پر ون وے چلتے ہوئے یکھتے ہی اس کا تعاقب کیا اور سریاب روڈ پر بس کو روک کر تحویل میں لے لیااور نیو سریاب تھانہ منتقل کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید