• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاءکی اپیل پرعدالتوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر وکلاء نے جوڈیشل کمیشن کیجانب سے بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ایوب ترین کو مستقل نہ کرنیکے فیصلے کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔
کوئٹہ سے مزید