• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ہدایت اللہ ریڈیوتھراپی، آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ BMC کے سربراہ مقرر

کوئٹہ(خ ن)بولان میڈیکل کالج کے پرنسپل کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت کے احکامات کی روشنی میں ڈاکٹر ہدایت اللہ، سینئر رجسٹرار کو ریڈیوتھراپی‘آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ مقرر کر دیا گیا وہ فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں مذکورہ شعبے کی سربراہی کے فرائض انجام دیں گے اور یہ تقرری تاحکمِ ثانی موثر رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید