• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

بیروت سے لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے۔

حملے میں 5 لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملوں میں حزب اللّٰہ کے عسکری مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید