• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا قیامت کا سانحہ تھا، آہ

دل ہے قابو میں آج بھی نہ دماغ

گل پلازہ کی آگ نے یارب

کردئیے گل بہت گھروں کے چراغ

تازہ ترین