• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت گل پلازہ متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کرے، احد امین ملک

لاہور ( نیوز رپورٹر) ا چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن احد امین ملک نے سانحہ گل پلازہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک واقعے سے متاثر ہونے والے تاجروں اور کاروباری افراد کے لیے حکومت فوری طور پر جامع ریلیف پیکیج کا اعلان کرے۔
لاہور سے مزید