• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروزوالہ، خاتون پر تشدد واقعہ، حنا پرویز نے ڈی پی او شیخوپورہ سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

لاہور(خصوصی نمائندہ)فیروزوالہ میں گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خاتون کے المناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے واقعے کی فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
لاہور سے مزید