• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27 معروف فوڈ چینز کی چیکنگ 2 ریسٹورنٹس بند، 17 کو نوٹس جاری

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشنز نے بحریہ ٹاؤن میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 27معروف فوڈ چینز، ریسٹورنٹس، ملک شاپس کی چیکنگ کی جس میں سے5کو 72ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے اور 1مقدمہ درج کروایا گیا جبکہ 2معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس بند کردیےاور17فوڈ پوائنٹس کو مزید بہتری کے لیے اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے، فوڈ پوائنٹس سے برآمد بھاری مقدار میں ناقص اشیاء تلف کردی گئیں۔
لاہور سے مزید