• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان، کچھی میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکار اغوا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان میں کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں مسلح افراد نے پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگادی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی تلاش کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید