• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ایئر پورٹ پر سیکیورٹی چیک کیلئے جدید ترین اسکینرز نصب

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

دبئی ایئر پورٹ پر سیکیورٹی چیک کیلئے جدید ترین اسکینرز نصب کر دیے گئے۔

حکام کے مطابق مسافروں کو اب بیگ سے لیپ ٹاپ نکالنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی، مسافروں کو پانی اور جوس کی بوتل الگ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ 

حکام کے مطابق سیکیورٹی چیک کیلئے نہ جوتے اتارنے ہوں گے اور نہ کوئی سامان کھولا جائے گا۔ 

حکام کے مطابق مسافروں کی سیکیورٹی چیک تیز ہو جائے گی۔ دبئی حکام نے مزید سہولت کا اعلان کر دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید