• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان پاکستان کی جان، ادھر تم ادھر ہم کی باتیں ملک دشمنوں کی ترجمانی،خالد مسعود سندھو

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی جان ہے، لاہور میں بیٹھ کر ادھر تم ادھر ہم کی باتیں کرنے والے ملک دشمنوں کی ترجمانی کر رہے ہیں، بلوچستان پاکستان کا حصہ تھا، ہے اور رہے گا ،ملک دشمنوں کی زبان بولنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے۔
لاہور سے مزید