• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لشکری رئیسانی آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاستدان نوابزادہ لشکری رئیسانی آج 15 فروری کو سہ پہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں بلوچستان کے اجتماعی قومی امور پر اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے ترجمان نے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پریس کانفرنس میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بناکر اجتماعی امور پر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں ۔
کوئٹہ سے مزید