• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، آصف مسیح

کوئٹہ(پ ر)جمہوری وطن پارٹی کے فنانس سیکرٹری آصف مسیح نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔ ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے ۔
کوئٹہ سے مزید