کوئٹہ (آن لائن) پنجگور سے اتوار کو بھی 2 افراد کی نعشیں ملی ہیں جن میں سے ایک کی شناخت جنگیان سکنہ پروم کے نام سے کی گئی ہے اس کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 26 مئی کو اسے جبری گم کیا گیا تھا یاد رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پنجگور سے 8 افراد کی نعشیں ملی ہیں جن میں سے متعدد کی تا حال شناخت نہیں ہوسکی۔