گمبٹ (نامہ نگار )گذشتہ شب بہاولپور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ نمبر BSM495کا ٹرالر نمبر 7202/262کے ساتھ کے زوردار تصادم ہوا جس کے نتیجے میںخواتین و بچوں سمیت 11افراد جاں بحق ہوئے ان سب کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہیں پولیس اور ریسکیو جائے حادثہ پر پہنچ کر کوچ سے زخمیوں اور لاشوں کو نکال کر خیرپور اور گمس اسپتال منتقل کردیا ۔