• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی)کوہلو کے علاقے میں واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر جان محمدکاکڑ نے بتایا کہ ضلع کوہلو کے علاقے کوہ جاندران میں واقع جنگلات میں اچانک بھڑک اٹھی جس نے جنگلات کے وسیع حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید