• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجتماعی سودا کار یونین کے تعین کیلئے ریفرنڈم، پیپلز یونٹی کامیاب، سعید غنی، حبیب جنیدی اور دیگر کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹڑ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں اجتماعی سودا کار یونین کے تعین کے لیے ریفرنڈم میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ یونین پیپلز یونٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ کام یابی حاصل کرکے جیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا،، دریں اثناء وزیر محنت سندھ سعید غنی، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی ،جنرل سیکریٹری فیاض علی شاہ ، کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں،جنرل سیکریٹری حسین بادشاہ اور دیگر نے تمام کام یاب عہدے داروں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید