• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ میں بارش اور تیر ہواؤں کے باعث درخت گرنے سے خاتون جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ سچل سرمست ہوٹل کے قریب بارش اور تیز ہواؤں سے کھجور کا درخت کھیتی باڑی کرنے والی خاتون پر گر گیا جس کے نتیجے میں 30سالہ دکیلا بی بی جاں بحق ہوگئی جو ملیر میمن گوٹھ کچی آبادی کی رہائشی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید