• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر حراست ملزم کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا الزام، ایس آئی یو کے 2ا ہلکاروں کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج نے زیر حراست ملزم کے اکاؤنٹ سے دس لاکھ روپے نکلوانے کے الزام میں گرفتار ایس آئی یو کے سب انسپکٹر اویس اور قاسم حیدر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب کرلیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید