اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر کے گریڈ20اور 19کے جن افسران کے تبادلے ہوئے ہیں انہوں نے اپنے عہدوں کے چارج سنبھال لیے ،ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20کے افسر مس تجمل بلقیس نے بطورچیف ٹیکس پیئر آڈٹ کے عہدے کا چارج سنھال لیا ہے۔