• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان غیر رسمی ملاقات، ٹرمپ نے گلے لگایا

اسلام اباد (نیوز ر پورٹر)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے درمیان بورڈ آف پیس اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی ملاقات ہوئی اوردونوں رہنمائوں نے باہمی خیرسگالی کا اظہار کیا اور مصافحہ کیا،امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو گلے بھی لگایا،ملاقات میں غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔
اہم خبریں سے مزید