• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: رمضان کے آغاز پر امریکی قائم مقام سفیر کی پاکستانیوں کو مبارکباد

اسلام آباد ( صالح ظافر)نٹالی اے بیکر، امریکی قائم مقام سفیر کی پاکستان اور پاکستانی عوام کو مہینہ رمضان المبارک کے موقع پر مبارکباد دی۔ انہوں نے پہلے روزِ رمضان ایک رنگین گرافکس کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا، جس میں رمضان کی خوشیوں کے پیغامات عربی اور رومن اردو میں شامل تھے۔ یہ گرافکس پاکستان میں مقبول اقدار اور روایات سے ہم آہنگ ہونے کی وجہ سے کافی سراہا گیا۔نٹالی اے بیکر پاکستان میں تہواروں اور کھیلوں میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ ماہ کے شروع میں وہ سب سے پہلے لاہور گئیں تاکہ بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کا لطف اٹھا سکیں۔
اہم خبریں سے مزید