• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹ میٹرنگ، وزیر توانائی کے 8 فروری تک جمع درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے 8فروری تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کر دیئے وفاقی وزیر کے احکامات کے مطابق8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کےالیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں کو فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کریں گی۔
اہم خبریں سے مزید