• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر وتبادلے، محمد عارف اسلم کو ڈائریکٹر حج جدہ تعینات کر دیا گیا

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )بیورو کریسی میں  تقرر وتبادلے ،محمد عارف اسلم کوڈائریکٹر حج  جدہ  تعینات کر دیا گیا،ایف آئی اے  پولیس سروس کے گریڈ 18 کے افسر عبدالعلیم کا تبا دلہ ، سندھ حکومت میں تعیناتی کا نو ٹیفیکشن  جاری کردیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید