• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر،وزیراعظم کا سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے میں قیمتی جانی نقصان پراظہار افسوس

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید