• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او جی ڈی سی ایل کا ٹنڈو الہ یار میں گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان

اسلام آباد(خالد مصطفیٰ،عاطف شیرازی) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ڈارس ویسٹ۔3کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے، جس سے لوئر گورو فارمیشن میں ہائیڈروکاربن کے وسیع امکانات مزید مستحکم ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید