پیرس( نیوز ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ حیران کن ہے کہ یورپی کمیشن نے واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کی میٹنگ میں ایک مبصر بھیجا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اس کے پاس رکن ممالک کی نمائندگی کا مینڈیٹ نہیں ،Pascal Confavreux نے کہا کہ فرانس چاہتا ہے کہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق غزہ پر توجہ مرکوز کرے۔