• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کو تیار

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کو تیار، بجلی اور گیس پر سبسڈیز اب ’استعمال‘ نہیں ’آمدن‘ دیکھ کر ملے گی؛ ٹیرف کے نئے ماڈل پر کام شروع ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب استعمال کے بجائے آمدن کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈیز (رعایت) کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا۔ یہ اصلاحات، جنہیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید