• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، محی الدین احمد وانی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سرپرست اعلی وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا،حکومتی فیصلے کے تحت محی الدین احمد وانی سیکرٹری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کو فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پی ایچ ایف کے سکریٹری رانا مجاہد علی خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید