• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 90لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار ہے،گذشتہ ایک ہفتے میں بینک کے ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 19 کروڑ 69 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب10 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید